افغانستان سے واپس جانے والے امریکی فوجیوں کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا

افغانستان سے واپس جانے والے امریکی فوجیوں کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا
افغانستان سے واپس جانے والے امریکی فوجیوں کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا

  



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان سے واپس جانے والے امریکی فوجیوں کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا۔

خبرایجنسی کے مطابق افغانستان سے واپس جانے والے امریکی فوجیوں کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا،300سے زائدامریکی فوجی 9ماہ افغانستان میں تعینات رہنے کے بعدامریکہ واپس پہنچے،خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں کوروناوائرس سے 16افرادمتاثرہوچکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی