کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،گورنرپنجاب

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،گورنرپنجاب
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،گورنرپنجاب

  



چیچہ وطنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرورنے کہاہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کورونا وائرس پوری دنیا کیلئے چیلنج ہے ،کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،چودھری سرور نے کہاکہ کورونا وائرس سے یورپ کے ترقی یافتہ ملک بھی متاثر ہیں ،صحت کی سہولیات بھی ان کے پاس ہم سے زیادہ ہیں ،یورپ میں بھی مکمل لاک ڈاﺅن ہو چکا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ساہیوال