عالیہ بھٹ کی سالگرہ،تصاویر اورپیغامات وائرل،کتنے برس کی ہوگئیں؟

عالیہ بھٹ کی سالگرہ،تصاویر اورپیغامات وائرل،کتنے برس کی ہوگئیں؟
عالیہ بھٹ کی سالگرہ،تصاویر اورپیغامات وائرل،کتنے برس کی ہوگئیں؟

  



ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سالگرہ پر مبارکبادی پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرنامورفنکاروں اور مداحوں کی بڑی تعداد کی جانب سے خوبرو اداکارہ کیلئے نیک تمناوںکے پیغامات کی بھرمار کردی گئی۔

عالیہ آج اپنا ستائیسوان جنم دن منارہی ہیں۔

ادکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی عالیہ بھٹ کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد ی، مادھوری کا کہنا تھا کہ ’مجھے امید ہے کہ آپ کی محنت آپ کوہر گزرتے دن مزید ترقی کی جانب لے جائے گی، یہ سال کامیابیوں، مقاصد اور بلاک بسٹرز کے حصول کاثابت ہو۔“

فلم فیئرنے عالیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ویڈیو شیئر کرکے مبارک دی۔

مسکان شرما نے لکھا’جنم دن مبارک ہوعالو۔ہمیشہ ایسے ہی مسکراتی اور جگمگاتی رہو‘۔

کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنے والی عالیہ بھارتی نژاد برطانوی شہری ہیں.

View this post on Instagram

????

A post shared by Alia ☀️ (@aliaabhatt) on

گزشتہ برس انہیں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ قراردیاگیاتھا۔

View this post on Instagram

14M love for #GharMorePardesiya????????

A post shared by Alia ☀️ (@aliaabhatt) on

وکی پیڈیا کے مطابق عالیہ اب تک چار فلم فیئر ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔

View this post on Instagram

A humble bunch! *drops mic walks away* ???????? #gullyboy

A post shared by Alia ☀️ (@aliaabhatt) on

مزید : تفریح