گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کااعلان

گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کااعلان
گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کااعلان

  



گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کااعلان کردیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات ہوں گی ،کورونا وائرس کے پیش نظر عدالتوں میں تعطیلات کی گئی ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /گلگت بلتستان