’’انتہا ہوگئی انتظار کی‘‘ پاکستانی اداکارہ منال خان کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

’’انتہا ہوگئی انتظار کی‘‘ پاکستانی اداکارہ منال خان کی نئی تصاویر سامنے ...
’’انتہا ہوگئی انتظار کی‘‘ پاکستانی اداکارہ منال خان کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبز سلیبرٹیز بھی اپنے مداحوں سے رابطے کے لیے دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کی طرح سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہیں اور اب اداکارہ منال خان نے بھی اپنی نئی تصویر شیئرکردی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’’ انتہا ہوگئی انتظار کی ‘‘۔

View this post on Instagram

انتہا ہوگئی انتظار کی۔

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on

ان کی اس پوسٹ پر لائبہ قمر نےلکھا کہ ’’آئے نہ کچھ خبر، میرے یار کی ‘‘

ایک صارف نے لکھا کہ ’’ آپ میرے دل کی ملکہ ہیں‘‘۔

نعمان ذرا کچھ زیادہ ہی حیران ہوئے اور استفسار کیا کہ ’’ کس کے انتظار میں ؟‘‘

اداکارہ نے اپنی ایک اور تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’’ خالی خالی نین‘‘

View this post on Instagram

خالی خالی نین ماءیا

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on

ان کی اس تصویر پر ایک صارف نے لکھا کہ میں اپنے آپ کو تمہیں دیکھنےسے نہیں روک پایا۔

انہوں نے ایک اور تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اب اس سے آگے کوئی بے وقوف لوگ  نہیں۔ 

View this post on Instagram

No stupid people beyond this point now ???? #appreciateyou

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on

View this post on Instagram

#MinalxBorjan SS20 borjan is now live???? @erumkhancouture

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on

مزید : تفریح