کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کرلیا کہ سرفراز احمد کی امیدوں پر پانی پھر گیا

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کرلیا کہ سرفراز احمد کی امیدوں پر پانی ...
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کرلیا کہ سرفراز احمد کی امیدوں پر پانی پھر گیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ٹاس کے لیے بابر اعظم اور سرفراز احمد میدان میں آئے ۔بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آج کے میچ میں عماد وسیم کو آرام کروایا جا رہا ہے ۔دوسری جانب سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرنا چاہتے تھے۔

مزید : PSL /PSL News Update