کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات، پارلیمنٹ ہاؤس میں سپرے کردیا گیا

کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات، پارلیمنٹ ہاؤس میں سپرے کردیا گیا
کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات، پارلیمنٹ ہاؤس میں سپرے کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات، پارلیمنٹ ہاؤس میں سپرے کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات، پارلیمنٹ ہاؤس میں سپرے کردیا گیا،اپوزیشن چیمبرز، پارلیمانی گیلریز سمیت تمام دفاتر میں سپرے شروع کردیا گیا،سپرے کا بنیادی مقصد پارلیمنٹ کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنا ہے،سپرے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات کی روشنی میں کر نے کا فیصلہ کیا گیا ۔پارلیمنٹ میں وزیراعظم چیمبر، سپیکر لاؤنج، پریس لاؤنج، سینیٹ و قومی اسمبلی کی پریس گیلریز میں بھی سپرے کیا گیا ۔سپیکر چیمبر، چیئرمین سینیٹ آفس، ڈپٹی چیئرمین اور ڈپٹی سپیکر چیمبرز سمیت تمام کمیٹی رومز میں بھی سپرے کیا گیا ۔