کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے قابو کرلیا ،بابر الیون کتنے رنز بنا سکی ؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے قابو کرلیا ،بابر الیون کتنے رنز بنا سکی ...
کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے قابو کرلیا ،بابر الیون کتنے رنز بنا سکی ؟کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے 30میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 151رنز کا ہدف دے دیا ۔تفصیل کے مطابق کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی ۔کراچی کنگز کی جانب سے ڈیلپورٹ 62،بابر اعظم32،افتخار احمد 21،والٹن 26جبکہ شرجیل خان بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نسیم شاہ نے 2جبکہ سہیل خان ،فواد احمد اور محمد حسین نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی ۔

مزید : PSL /PSL News Update