”میرے خیالوں پر چھا یا ہے ایک وائرس متوالا سا ،اوپر سے شرمیلا سا،اندر شیطان کا سالا سا“علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا

”میرے خیالوں پر چھا یا ہے ایک وائرس متوالا سا ،اوپر سے شرمیلا سا،اندر شیطان ...
”میرے خیالوں پر چھا یا ہے ایک وائرس متوالا سا ،اوپر سے شرمیلا سا،اندر شیطان کا سالا سا“علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف پاکستانی گلوکار و میوزک کمپوزر اور اداکار علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر علی ظفرنے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گنگنا کر کرونا وائرس کے خطرے اور احتیاتی تدابیر سے متعلق آگہی فراہم کر رہے ہیں ۔ علی ظفر نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے شہر آفاق گانے ’کو کو کورینا‘ کی دھن پر ہی کرونا گانے کو ترتیب دیا اور پاکستانیوں کو بتایا کہ وہ کس طرح سے کرونا سے لڑ سکتے ہیں۔انہوں نے ویڈیو میں پیغام دیا کہ ہاتھ دھوتے رہیں اور لوگوں سے ملنا جلنا کم کردیں ۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

View this post on Instagram

#BhaeeHazirHai #CoronaVirusUpdates #CoronaVirusOutbreak #COVID2019

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) on

مزید : تفریح