انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ ہوا جس کے بعد 283 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ کرنے لگا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں 68 پیسے اضافے سے ڈالر 282 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید :

بزنس -