اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ٹاس ہو گیا

Mar 15, 2024 | 08:38 PM

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 32 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

مزیدخبریں