لاہور میں لاری اڈہ، گڑھی شاہو اور مزنگ سے دہشت گرد گرفتار

لاہور میں لاری اڈہ، گڑھی شاہو اور مزنگ سے دہشت گرد گرفتار
لاہور میں لاری اڈہ، گڑھی شاہو اور مزنگ سے دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لاہور کے مصروف ترین علاقوں سے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے مختلف کارروائیوں کے دوران لاری اڈہ، گڑھی شاہو اور مزنگ کے علاقوں سے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کو کالعدم تنظیم کے کمانڈر اسد نے بارود فراہم کیا جو کارروائی کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید :

لاہور -