ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ستمبرمیں انگلینڈ میں منعقد ہوگا

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ستمبرمیں انگلینڈ میں منعقد ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں سال ستمبر کے آخری ہفتے انگلینڈ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمیں اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔ اجلاس میں 10 ممالک کے وفود بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس کا ایجنڈا جون کے وسط میں جاری کردیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی