فیڈرر نے روم ماسٹر ٹینس تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی

فیڈرر نے روم ماسٹر ٹینس تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 روم( نیٹ نیوز)سوئٹزلینڈ کے روجر فیڈرر نے یوروگوئے کے پیبلو کیوواس کو شکست دیکر روم ماسٹر ٹینس تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔روم جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں روجر فیڈرر نے حریف کھلاڑی پیبلو کیوواس کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی ،فیڈر نے میچ سات چھ اور چھ چار سے جیت کر تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی ،اسپین رافیال نڈال برطانیہ اینڈی مرے اور جاپان کے کائی نیشی کوری نے بھی روم ماسٹر ٹینس کے تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔