بین الصوبائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ لاہور میں شروع ہوگی

بین الصوبائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ لاہور میں شروع ہوگی

سلام آباد (اے پی پی) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ جون کے پہلے سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر فاروق اقبال شیخ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ،اسلام آباد اور فاٹا شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی