یورو 2016ء سستا ترین ٹکٹ 25 یورو میں فروخت ہوگا

یورو 2016ء سستا ترین ٹکٹ 25 یورو میں فروخت ہوگا

پیرس( نیٹ نیوز) یورپین فٹ بال چیمپئن شپ 2016ء میں سستا ترین ٹکٹ 25 اور سب سے مہنگا ٹکٹ 895 یوروز میں فروخت ہو گا۔ یورو 2016ء4 منتظمین نے میگا ایونٹ کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت شائقین فٹ بال کو سب سے سستا ٹکٹ 25 یوروز میں ملے گا جبکہ فائنل میچ کا ٹکٹ مہنگا ترین ہو گا جس کی قیمت 895 یوروز رکھی گئی اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد اس ایونٹ میں ٹکٹیں سستی ہونے پر خوش ہے اور امکان ہے اس ایونٹ میں شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد میچ دیکھے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی