ڈی ایچ اے فیز 9کی قرعہ اندازی آج ہو گی

ڈی ایچ اے فیز 9کی قرعہ اندازی آج ہو گی

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)DHAلاہور کے سب سے بڑے فیز9کی قرعہ اندازی آج فیز2لالک جان چوک ایڈیٹوریم میں صبح10بجے ہو گی ایڈ منسٹرDHAبرگیڈئیرےٰسین بابرکریں گے 40ہزار کینال پر مشتمل فیز9میں 5مرلہ،10مرلہ،کینال کے پلاٹ ہیں 11سال بعد فائلز رکھنے والوں کو پلاٹ ملیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4