مسلم ٹاؤن،پشاور دھماکے میں ملوث مبینہ د ہشت گرد کوگرفتار کرلیاگیا

مسلم ٹاؤن،پشاور دھماکے میں ملوث مبینہ د ہشت گرد کوگرفتار کرلیاگیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں قانون نافذکرنے والے اداروں نے کارروائی کر تے ہو ئے مبینہ د ہشت گرد کوگرفتار کرلیااورمز ید تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد پشاور دھماکے میں ملوث ہے جسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

مزید : علاقائی