شہبازشریف کا مناواں میں گھر کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بیٹیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا مناواں میں گھر کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بیٹیوں کے جاں بحق ہونے پر ...

 لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلی محمد شہباز شریف نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں گھر کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بیٹیوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور فسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلی نے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ نے چھت گرنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر