جیلو ں میں بند چا ر ہز ار قید یو ں کا کمپیو ٹر ائز ڈ ڈیٹا مر تب کر لیاگیا

جیلو ں میں بند چا ر ہز ار قید یو ں کا کمپیو ٹر ائز ڈ ڈیٹا مر تب کر لیاگیا

لا ہور (کر ائم سیل)پنجا ب کی جیلو ں میں بند52 ہز ار قید یو ں میں سے چا ر ہز ار قید یو ں کا کمپیو ٹر ائز ڈ ڈیٹا مر تب کر لیاگیا۔ پنجا ب جیل خا نہ جا ت پو لیس اور اقوام متحد ہ کے تعا ون سے پی آ ئی ایم ایس پر اجیکٹ کے ذریعے سینٹر ل جیل کو ٹ لکھپت لا ہورکے3990قید یو ں کا کمپیو ٹر ائز ڈ ڈیٹا ایک ما ہ میں مکمل کیا گیا ۔کمپیو ٹر ائز ڈڈیٹا میں کو ٹ لکھپت جیل کے تما م قید یو ں کے نا م ،ولد یت،عمر ،تصویر ،قد،فنگر پر نٹس ، جر ائم اور سز ا کی تفصیلا ت دی گئی ہیں۔اس ڈیٹا کی تیا ری سے کسی بھی قید ی کا نا م کمپیو ٹر میں داخل کر نے سے اس کی پو ری کر ائم ہسٹر ی سا منے آ جا ئے گی ۔اس طر ح جیل خا نہ جا ت پو لیس کو قید یو ں کے با رے میں فو ری تفصیلا ت ملنے سے جیلو ں میں آ نے والے ہر قید ی کی سکر وٹنی کر کے سیکیورٹی کے انتظا ما ت کو بہتر بنا یا جا سکے گا ۔اس با رے میں آ ئی جی جیل خا نہ جات پنجا ب میا ں فا روق نذ یر کا کہنا ہے کہ اس پر اجیکٹ کے ذریعے پنجا ب کی تما م جیلو ں کے قید یو ں کا ریکا رڈ کمپیو ٹر ائز ڈ کیا جا ئے گا جس سے سیکیو رٹی کے انتظا ما ت بہتر بنا نے میں مد د ملے گی۔

مزید : علاقائی