نیم مردہ خاتون کے عطیہ شدہ اعضاء سے 5افراد کو زندگی مل گئی

نیم مردہ خاتون کے عطیہ شدہ اعضاء سے 5افراد کو زندگی مل گئی
نیم مردہ خاتون کے عطیہ شدہ اعضاء سے 5افراد کو زندگی مل گئی

  

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست کیرالہ میں 39 سالہ نیم مردہ خاتون کے عطیہ شدہ اعضاء سے 5 افراد کو زندگی مل گئی۔ موٹرسائیل سے ٹکرانے کے باعث سر میں آنے والی شدید چوٹوں کے باعث اس کے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جس پر خاتون کے اہل خانہ نے اس کے دو گردے اور جگر وغیرہ بطور عطیہ دینے کا اعلان کردیا جو کہ پانچ مختلف مریضوں میں پیوند کردئیے گئے۔

مزید : بین الاقوامی