نوازشریف کی مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ سے تعزیت ،ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

نوازشریف کی مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ سے تعزیت ،ملزمان کو جلد از جلد ...
نوازشریف کی مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ سے تعزیت ،ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف نے کراچی میں مقتول پولیس افسر اعجاز حیدر کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ کراچی میں دہشت گردو ںکیخلاف پوری قوت کے ساتھ آپریشن جاری ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک آپریشن جار ی رہے گا ۔

مزید : اسلام آباد