اشفاق پرویز کیانی اوران کے بھائیوں کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے: وزارت داخلہ

اشفاق پرویز کیانی اوران کے بھائیوں کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے: وزارت ...
اشفاق پرویز کیانی اوران کے بھائیوں کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے: وزارت داخلہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ کے ترجمان نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو آسٹریلیا جانے سے روکنے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی سختی سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں باہر جانے سے روکا گیا ہے اور نہ وزارت داخلہ نے انکا اور ان کے بھائیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

مزید : اسلام آباد