سانحہ کراچی پر مذمتی اور سانحہ نلتر پر ،پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قرار دادمتفقہ طور پر منظور

سانحہ کراچی پر مذمتی اور سانحہ نلتر پر ،پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قرار ...
 سانحہ کراچی پر مذمتی اور سانحہ نلتر پر ،پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قرار دادمتفقہ طور پر منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ کراچی پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے ۔اس قرار داد کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کاروائی کی حمایت کی گئی ہے ۔

سانحہ نلتر پر بھی پنجاب اسمبلی میں تعزیتی قرار داد منظور کی گئی ہے غیر ملکی سفیروں کی ہلاکت کی وجہ سے صوبائی اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیا ر کی گئی۔یاد رہے کہ سانحہ نلتر میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 7افراد جاں بحق ہو گئے تھے جن میں  4غیر ملکی بھی شامل تھے ۔

مزید :

لاہور -