تحریک انصاف جلسہ ،عمران خان ملتان پہنچ گئے

تحریک انصاف جلسہ ،عمران خان ملتان پہنچ گئے
تحریک انصاف جلسہ ،عمران خان ملتان پہنچ گئے

  

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عوامی جلسہ سے خطاب کرنے کے لیے ملتان پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں ہونے والے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 196 کے انتخابات کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے عوامی جلسہ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس جلسہ میں خصوصی خطاب کرنے کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملتان پہنچ گئے ہیں ۔

مزید : ملتان