A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مالاکنڈ میں ٹرک دریائے سوات میں گرگیا ، ڈرائیور اور ہیلپر جاں بحق

مالاکنڈ میں ٹرک دریائے سوات میں گرگیا ، ڈرائیور اور ہیلپر جاں بحق

مئی 15, 2016 | 11:18:AM

مالا کنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)مالاکنڈ میں مال بردار ٹرک دریائے سوات میں گر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔

92نیو ز کے مطابق مالاکنڈ کے شہر بٹ خیلہ میں ٹرک بے قابو ہو کر دریائے سوات میں جا گرا جس کے باعث ٹرک ڈرائیور اور ہیلپر جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتار ی کی وجہ سے پیش آیا جب ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے دریا میں جا گرا تاہم واقعے کے بعد دریا سے ڈرائیور اور ہیلپر کی لاش نکال لی گئی ہے جن کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ ٹرک کو نکالنے کیلئے بھاری مشینری کی ضرورت ہے ۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی.

مزیدخبریں