1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج لاہور میں ہوگی

1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج لاہور میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج(پیر کو) لاہور میں ہو گی ۔ پہلا انعام 30 لاکھ روپے ایک ۔ دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے3 ۔تیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔دریں اثناء سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بھی آج (پیر کو )ہی ہو گی ۔پہلا انعام 7لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام1000 روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔

مزید :

کامرس -