فلم ’’پرواز‘‘ بری طرح فلاپ

فلم ’’پرواز‘‘ بری طرح فلاپ

  

لاہور (فلم رپورٹر ) لاہور اورکراچی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی نئی اردو ،پشتو فلم ’’پرواز‘‘ کے بری طرح فلاپ ہونے سے فلم انڈسٹری میں مایوسی بڑھ گئی،پرواز کے پروڈیوسر ملک یعقوب نور اور ہدایت کار شاہ زیب خان تھے،فلم کمزور سکرپٹ اور فنکاروں کی ناقص کارکردگی کی بنا پر فلاپ ہوئی،فلم میں نئے ہیرو ملک محمد خان کو فلم بینوں نے یکسر مسترد کردیا،فلم کا پہلا شو بھی فل نہ ہوسکا اور لاہور میں فلم کے پوسٹرز کا بھی خرچہ نہ پورا ہوسکا۔

مزید :

کلچر -