مصروفیات سے وقت نکال کر صحت پر توجہ دینی چاہئیے،شلپاشیٹھی

مصروفیات سے وقت نکال کر صحت پر توجہ دینی چاہئیے،شلپاشیٹھی
 مصروفیات سے وقت نکال کر صحت پر توجہ دینی چاہئیے،شلپاشیٹھی

  

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ شلپاشیٹھی نے کہاہے کہ لوگوں کو زندگی کی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر اپنی صحت پر توجہ دینی چاہئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ صحت ایک نعمت ہے اوراس کی قدرکرنی چاہئیے۔اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کو صحت کے بارے میں بنیادی معلومات ہونی چاہئیے۔ شلپاشیٹھی نے کہاہے کہ اگرچہ زندگی بہت مصروف ہوگئی ہے تاہم لوگوں کو زندگی کی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر اپنی صحت پر توجہ دینی چاہئی۔

مزید :

کلچر -