چار ملکی خواتین ون ڈے سیریز میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

چار ملکی خواتین ون ڈے سیریز میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

  

جوہانسبرگ(اے پی پی) چار ملکی خواتین ون ڈے سیریز میں (آج) پیر کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقہ، بھارت، آئرلینڈ اور زمبابوے کے مابین ون ڈے سیریز جنوبی افریقہ میں جاری ہے، سیریز میں (آج) پیر کو پہلا میچ بھارت اور آئرلینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی خواتین ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -