دھونی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ شکار کرنیوالے وکٹ کیپر بن گئے

دھونی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ شکار کرنیوالے وکٹ کیپر بن گئے
 دھونی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ شکار کرنیوالے وکٹ کیپر بن گئے

  

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے سابق کپتان مہندراسنگھ دھونی ٹی 20 میں سب سے زیادہ شکار کرنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔دھونی ٹوئنٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ شکار کرنے والے وکٹ کیپر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز آئی پی ایل میں رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی جانب سے دہلی ڈیرڈیولز کیخلاف ڈینیئل کرسٹیان کی گیند پر مارلون سموئلز کا کیچ تھام کر پایا۔دھونی نے سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا وکٹوں کی عقب میں سب سے زیادہ 124 شکارکا ریکارڈ توڑا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -