پتنگ بازی کا سلسلہ جاری

پتنگ بازی کا سلسلہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) شہرمیں سخت پا بندی کے با وجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ، پو لیس نے بھاری مقدار میں پتنگیں،چر خیاں، کاغذ اور دھاگہ بر آ مد کرتے ہو ئے مقد مات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ گز شتہ روز 5پتنگ بازوں کو گر فتار کر کہ مقد مات درج کئے گئے ۔

مزید :

علاقائی -