حساس علاقوں کے گردونواح میں سرچ آپریشن جاری

حساس علاقوں کے گردونواح میں سرچ آپریشن جاری

  

لاہور(خبرنگار) اقبال ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن کے علاقوں میں واقعہ گرجا گھروں او ر ملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ گرجا گھروں کے باہر پولیس کی بھاری نفری کو بھی تعینات کیاگیا ہے۔

علاقوں میں سنیپ چیکنگ بھی کی گئی۔

مزید :

علاقائی -