سندر، 9 سالہ بچے کے ا غوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی،2 ملزم گرفتار

سندر، 9 سالہ بچے کے ا غوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی،2 ملزم گرفتار

  

لاہور(خبرنگار)سندرکے علاقے میں 9 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،گزشتہ روز 9 سالہ چاند کو بازار سے ندیم اور اس کا ساتھی اغواء کرنے کی کوشش کرنے لگے کہ اس دوران شہریوں نے دونوں ملزمان کو پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ۔

، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -