سی آئی اے کینٹ کے سب انسپکٹر کیخلاف ناجائز پکڑ دھکڑ پر انکوائری

سی آئی اے کینٹ کے سب انسپکٹر کیخلاف ناجائز پکڑ دھکڑ پر انکوائری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)سی آ ئی اے کینٹ کے سب انسپکٹر اے ایس آ ئی کی فیکٹری میں مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش ، ناکامی پر 8مزدوروں کو پکڑ کرحوالات میں بند کر دیا۔ اطلاع ملنے پر ایس اپی سی آ ئی اے طارق مستوائی نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پے کینٹ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔
تو 8افراد کو رہا کر دیا گیا۔واقعہ کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -