یکی گیٹ،طالبات کو چھیڑنے والے اوباش کی سڑک پر چھترول، پولیس کے حوالے

یکی گیٹ،طالبات کو چھیڑنے والے اوباش کی سڑک پر چھترول، پولیس کے حوالے

  

لاہور(خبرنگار)یکی گیٹ کے علاقہ میں طالبات کو چھیڑنے پر اہل علاقہ نے اوباش نوجوان کی چھترول کر ڈالی اور اسے پو لیس کے حوالے کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ندیم لبھا روزا نہ مقامی کالج اور اسکول کے باہر لڑکیوں کو چھڑ تا تھا۔ گز شتہ روز اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر چھترول کر کے اسے پو لیس کے حوالے کر دیا۔ پو لیس کے مطابق ملزم کیخلاف پہلے بھی چھیڑ خانی اور فراڈ کی متعدد شکایات موصول ہو چکی ہیں۔

مزید :

علاقائی -