سعودی حکومت کا 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان

سعودی حکومت کا 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان

  

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارتوں اور حکومتی محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگلے تین برسوں میں 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے نکال دیا جائے۔ اور سعودی شہریوں کو ان کی جگہ پر کام پہ رکھا جائے

۔واضح رہے کہ سعودی وزیر کی جانب سے کہا گیا تھا کہ 2020 ء تک تمام سرکاری محکموں سے غیر ملکیوں کو نکال دینا چاہیے۔

مزید :

عالمی منظر -