امت واحدہ پاکستان جامعہ قرآن ناطق، ابلیت اکیڈمی کے زیر اہتمام 9ویں جشن مرج البحرین کانفرنس

امت واحدہ پاکستان جامعہ قرآن ناطق، ابلیت اکیڈمی کے زیر اہتمام 9ویں جشن مرج ...

  

لاہور (پ ر) امت واحدہ پاکستان جامعہ قرآن ناطق، ابلیت اکیڈمی لاہور کے زیر اہتمام 9ویں جشن مرج البحرین کانفرنس ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ قصیدہ سرائی ابلیت محمد ریحان قادری نے پیش کی۔ ممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی، سید اسامہ بخاری، مفتی گلزار نعیمی، نیدو سکالر کانجو، وقاص صدیقی کے علاوہ علما مشائخ نے شرکت کی۔ کانفرنس سے علامہ امین شہیدی، زعیم قادری مسلم لیگ (ن) اعجاز چودھری تحریک انصاف، لیاقت بلوچ جماعت اسلامی، جماعت اہل حرم کے نقی گلزار نعیمی اور تمام مسالک کے معتبر علماء کرام نے خطاب کیا۔

مقررین نے کہا آج ہمیں اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -