بوسنیا ،چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ٗ5 افراد ہلاک ٗ ہلاک ہونے والومیں تین بچے شامل

بوسنیا ،چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ٗ5 افراد ہلاک ٗ ہلاک ہونے والومیں تین بچے شامل

  

موسٹر(این این آئی)بوسنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق طیارہ گرنے کا حادثہ بوسنیا کے جنوبی علاقے موسٹر میں شام کو پیش آیا ٗحادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فائر فائٹرز اور پیرامیڈکس اہلکار فوری جائے حادثہ پہنچے۔طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار 5افراد ہلاک ہو گئے،ہلاک ہونے والوں میں 3بچے بھی شامل ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -