لبیک یا رسول اللہﷺ کانفرنس

لبیک یا رسول اللہﷺ کانفرنس

  

لاہور(پ ر)صراط مستقیم علماء کونسل کے زیر اہتمام آج بروز پیر بعد از نماز عشاء ملتان چونگی لاہور میں حضرت غازی عامر چیمہ شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر لبیک یا رسول اللہﷺ کانفرنس ہو گی۔ جس میں خصوصی خطاب چئیرمین تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ اوربانی تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کا ہو گا۔کانفرنس کی صدارت صاحبزادہ خالد سیف اللہ سجادہ نشین بیر بل شریف فرمائیں گے اورصاحبزادہ محمد حامد مصطفےٰ جلالی ناظم کانفرنس ہو نگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -