رنگ محل ، کھدائی کے دوران گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی،ایک مزدور جھلس کر زخمی

رنگ محل ، کھدائی کے دوران گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی،ایک مزدور جھلس کر ...

  

لاہور(خبرنگار)رنگ محل کے علاقے اعظم مارکیٹ میں کھدائی کی جارہی تھی کہ اچانک گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی جس سے شدید خوف وہراس پھیل گیا اطلاع ملنے پر پولیس ، فائر بریگیڈ سمیت دیگر انتظامیہ موقع پر پہنچ گئیں ، کام کرنے والا ایک مزدور آگ لگنے سے جھلس گیا جسے ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔

،جبکہ فائر بریگیڈ عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -