چینی صدر کا خطاب ابھر تی معیشتوں کیلئے اہم ہے، سیاسی قائدین

چینی صدر کا خطاب ابھر تی معیشتوں کیلئے اہم ہے، سیاسی قائدین

  

بیجنگ ( آ ئی این پی)پا ک چین اقتصا دی را ہداری کی پا ر لیما نی کمیٹی کے چیئر مین مشا ہد حسین سید نے کہا ہے کہ چینی صدر کا ون بیلٹ ون روڈ فورم سے خطاب تر قی پز یر اور ابھر تی ہو ئی معیشتوں کیلئے انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے، چینی صدر نے خطاب میں پا ک چین اقتصا دی را ہداری کا خصو صی طو ر پر ذ کر کیا جس سے اس تجا رتی را ہداری کی اہمیت دنیا پر وا ضح ہو جا تی ہے، مشاہد حسین سید نے کہا کہ ون بیلٹ و ن روڈ فو رم کا انعقاد انتہا ئی کا میا بی کے ساتھ چین میں کیا گیا ہے جس کیلئے چین کی قیا دت مبا رکبا د کی مستحق ہے، اچینی صدر کی تقر یر نے بین الاقوا می برادری کیلئے تعاون کو مستحکم کر نے اور مز ید فرو غ دینے کی نئی را ہیں کھو ل دی ہیں، سی پیک پا کستان سمیت نہ صرف جنو بی ایشیا ئی بلکہ دیگر خطو ں کیلئے بھی خو شحا لی کا پیغام ہے۔ و فا قی وزیر منصو بہ بند ی و تر قی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ پا ک چین اقتصا دی را ہداری کے تحت چین کے ساتھ نئے منصو بوں اور سمجھو توں پر دستخط کیئے گئے ہیں جس سے پا کستان کو مستقبل میں مز ید ثمرات حا صل ہو نگے، وفا قی وز یر نے کہا کہ پا ک چین دو ستی کے لا زوال رشتے سے جنم لینے والے سی پیک منصو بہ پر انتہا ئی تیز ر فتا ری کے ساتھ پیشر فت جا ری ہے، چین کے سا تھ کرا چی سے پشاور اور لنڈی کو تل تک ٹر یک کی اپ گر یڈ یشن سمیت،حو یلیا ں میں ڈرا ئی پو رٹ کے قیام اور گوادر بند ر گا ہ سے متعلق نئے منصو بوں اور مفا ہمت کی یا د داشتوں پر دستخط کیئے گئے ہیں، جس کا برا ہ راست فا ئدہ پا کستا نی عوام کا حاصل ہو گا، مستقبل میں مز ید منصو بوں پر بھی مشتر کہ طو ر پر کام کیا جا ئیگا، دو نوں اطراف سی پیک پر جا ری کا م کی پیشر فت سے مطمئن ہیں ، توا نا ئی کے منصو بو ں پر کا م جا ری ہے اور لو د شیڈ نگ کا خا تمہ حکو مت کی او لین تر جیحات میں شا مل ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختو نخواہ پر ویز خٹک نے کہا ہے کہ پا کستان میں سی پیک کے فوا ئد مشتر کہ طو ر پر حا صل کیئے جا ئیں گے، چین میں ون بیلٹ ون روڈ فورم کا انعقاد کا میا بی سے ہوا، عا لمی رہ نما ؤں کی بڑ ی تعدا د میں شر کت بیلٹ و روڈ منصو بہ کی کا میا بی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے،پا کستان میں سی پیک کے منصو بوں کی پیشر فت سے چینی قیا دت بھی مطمئن ہے ، پا کستان کے تما م صو بے سی پیک سے مشتر کہ فوا ئد حاصل کر یں گے، گز شتہ ما ہ چین میں خیبر پختو نخوا ہ حکو مت کی جا نب ست صو بے میں سر ما یہ کا ری کیلئے روڈ شو کا انعقاد کیا گیا جو کہ انتہا ئی کا میا ب رہا، روڈ شو میں 70سے زا ئد سر ما یہ کا ری کے منصو بوں اور مفا ہمت کی یا د دا شتوں پر دستخط کیئے گئے جس کا برا ہ را ست فا ئد ہ صو بے کی عوام کو حا صل ہو گا، کے پی کے میں سر ما یہ کا ری کے وسیع تر ین موا قع مو جو د ہیں، چینی سر ما یہ کا روں کو صو بے میں کا رو با ر کے مواقع تلاش کر نے کی دعوت دی ہے جس پر حو صلہ افزاء رد عمل مو صو ل ہوا ہے۔ وزیر اعلی بلو چستان نواب ثنا ء اللہ ز ہری نے کہا ہے کہ چینی صدر شی کی جا نب سے ون بیلٹ ون روڈ فو رم کی افتتا حی تقر یب میں گوادر بند ر گا ہ سے متعلق خیا لات انتہا ئی اہمیت کے حا مل ہیں، چینی صدر نے گوادر بند ر گا ہ کو مستقبل کی عا لمی تجا رت کی اہم را ہداری قرار دیا، وزیر اعلی بلو چستان نے کہا کہ چینی صدر کی جا نب سے تقر یر میں گوادر اور پا ک چین اقتصا دی را ہداری کا ذ کر انتہا ئی خو ش آ ئند ہے اور عا لمی برادری کیلئے بھی تو جہ کا حا مل ہے، گوادر بند ر گا ہ نہ صرف بلو چستان بلکہ سی پیک کا دل ہے جس کے د ھڑ کنے سے پا کستان کی معیشت کو نئی سا نسیں فرا ہم ہو ں گی اور و طن عزیز کو ایشین ٹا ئیگر بننے سے کو ئی نہیں رو ک سکے گا، ان کا کہنا تھا کہ سی پیک سے بلو چستان کی عوام کو حا صل ہو نے وا لے فوا ئد انتہا ئی اہمیت کے حا مل ہیں-

مزید :

صفحہ اول -