ون بیلٹ ون روڈ فو رم میں 29 مما لک کے سر برا ہوں کی شرکت

ون بیلٹ ون روڈ فو رم میں 29 مما لک کے سر برا ہوں کی شرکت

  

بیجنگ ( آ ئی این پی) چین میں دو روزہ ون بیلٹ ون روڈ فو رم میں 29مما لک کے سر برا ہوں ، 130 سے زا ئد مما لک اور کمپنیوں کے 1500سے زا ئد نما ئندے شر یک ہوئے۔ افر یقی، یو رپی، ایشیا ئی اور لا طینی امر یکہ کے مما لک کے سر برا ہ شر یک ہوئے فورم کی کو ریج کیلئے 4500سے ز ائد مقا می و بین الاقوا می صحا فی یہاں مو جو د تھے، صحا فیوں کی بڑ ی تعداد کا تعلق پا کستان سمیت ایشیا ئی ، یو رپی، افر یقی اور امر یکہ سے ہے، بھا رت سے تعلق رکھنے وا لے صحا فیوں نے بھی فو رم میں شر کت کی ۔ بھا رت کی جا نب سے سر کا ری سطح پر فو رم میں کسی بھی قسم کی نما ئند گی نہیں کی گئی تا ہم بھا رت سے تعلق رکھنے وا لے چند بین الاقوا می تجز یہ کا ر فو رم میں بذا ت خود شر کت کر رہے ہیں۔ون بیلٹ ون روڈ فو رم میں وزیر اعظم نواز شر یف نے چاروں صو با ئی وزرا ئے اعلیٰ سمیت و فا قی کا بینہ کے ارکان نے شر کت کی، تقر یب شروع ہو نے سے قبل متعدد عا لمی رہ نما ؤں نے انتہا ئی گر مجو شی کے ساتھ ایک دوسرے کا استقبال کیا اور فورم میں شر کت کر نے کے اقدام کو خوش آ ئند قرار دیا، اس مو قع پر وزیر اعظم نواز شر یف نے تر کی صدر ر جب طیب ار دان سمیت متعدد عا لمی رہ نما ؤ کے سا تھ مصا فحہ بھی کیا، پا رلیمنٹ کی کمیٹی برا ئے پا ک چین اقتصا دی را ہداری کمیٹی کے چیئر مین مشا ہد حسین بھی وفد کے ساتھ مو جو د تھے۔

جھلکیاں

مزید :

کراچی صفحہ اول -