فاطمہ جناح ہاؤسنگ سکیم کا فیز ون اور ٹو میں باقی بچ جانے والے ترقیاتی کام رسک اینڈ لاس کے فارمولے کے تحت کرانے کا فیصلہ
ملتان (نمائندہ خصوصی ) ملتان ڈویلمپنٹ اتھارٹی نے فاطمہ جناح ہاؤسنگ سکیم کا فیز ون اور ٹو میں باقی بچ جانے والے ترقیاتی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کام رسک اینڈ لاس کے فارمولے کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ کنسلئنٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کے لیے ٹینڈر جاری کردئیے ہیں کنسلئنٹ کمپنیوں کو 18مئی تک اپنے ٹینڈرز ایم ڈی اے آفس جمع کرانے کی ہدایات جاری کیں گیں ہیں ۔