پیر آصف خان اور پیر ولی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پیر آصف خان اور پیر ولی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  

تخت بھائی (نامہ نگار) سابق جنرل کونسلر پیر آصف خان اور پیر ولی خان کے والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی۔نماز جنازہ میں مختلف سیاسی و سماجی اور علاقے کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ سابق کونسلر پیر شاہ وزیر باچا اور پیر واصل خان کی قریبی عزیز ہ تھی۔مرحومہ کی رسم قل کل بروز منگل پیر آباد تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -