عبدالصادق خان انتقال کر گئے

عبدالصادق خان انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ)ممتاز سیاسی شخصیت اور سابق صوبائی وزیر عبدالرازق خان ( مرحوم)کے بھائی عبدالصادق خان انتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع تورڈھیر ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم قومی وطن پارٹی کے مرکزی سینئر نائب چیر مین اور ممتاز سیاستدان عبدالمالک خان کے بھائی جب کہ وزیر اعلی کے معاون خصوصی عبدالکریم خان ایم پی اے کے چچا تھے ۔ جنازہ میں ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز منگل تورڈھیر صوابی میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -