ہنگو‘ منشیات برآمد‘ملزم گرفتار

ہنگو‘ منشیات برآمد‘ملزم گرفتار

  

ھنگو(بیورورپوٹ)ھنگو پولیس نے گاڑی کی خفیہ خانو ں سے 6کلو گرام چرس برامد کر کے سمگلر کو گرفتارکر لیا اس حوالے سے ایس ایچ او ٹل محب اللہ خا ن نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر تل کے علاقہ طور غر چیک پوسٹ پر خصوصی ناکہ بندی کے دوران کرم ایجنسی سے انے والے موٹر کار نمبر IDL5226کے خفیہ خانوں سے 6کلو گرام چرس برامد کر کے سمگلر محمد زمان ولد حاجی میر باز سکنہ بگن کرم ایجنسی کو گرفتار کر لیا انہوں نے کہا کہ یہ چرس کرم ایجنسی سے براستہ ھنگو کوہاٹ سمگل کی جا رہے تھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -