ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ 135 مریضوں کی آمد‘ 25 داخل

ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ 135 مریضوں کی آمد‘ 25 داخل

  

ملتان(نمائندہ پاکستان)ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

انٹرا ئنٹس کے 135مریض لائے گئے ،جن میں سے25کو ہسپتال داخل کرلیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ نشتر ہسپتال میں55 ، سول ہسپتال میں30شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 15فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں25اور چلڈرن کمپلیکس میں 10مریض لائے گئے ،جن میں سے25کو ہسپتال داخل کرلیا گیا۔

گیسٹرو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -