جام شورو حادثہ کے نتیجہ میں بلاک ہونیوالا ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا

جام شورو حادثہ کے نتیجہ میں بلاک ہونیوالا ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا

  

ملتان(جنرل رپورٹر)جامشورو کے نزدیک دو مال بردار ٹرینوں میں (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

تصادم کے بعد بلاک ہونے والے ریلوے ٹریک کو بحال کردیا گیا ۔حادثہ کے باعث متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں اور ملتان آنے والی 3ٹرینوں کو منسوخ بھی کردیا گیا تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -