حکومت نے صنعتی سیکٹر کیلئے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا پلان تیار کر لیا

حکومت نے صنعتی سیکٹر کیلئے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا پلان تیار کر لیا

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت نے صنعتی سیکٹرز کیلئے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا پلان تیارکرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

عملدرآمد 25 مئی سے 30 جون تک ہوگا۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کو زیادہ سے زیادہ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے حکومتی سطح پر فیصلہ کرلیاگیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -